Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی کے سفاری پارک میں بیمار ہتھنی مدھوبالا کا علاج کہاں تک پہنچا؟

یہ کراچی کے سفاری پارک میں موجود بیمار افریقی ہتھنی مدھوبالا ہے، جس کا علاج جانوروں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی بین الاقوامی تنظیم فور پاز کے ویٹرنری ماہر عامر خلیل کر رہے ہیں۔
ماہرین ہتھنی کی صحت کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس کی بیماریوں کے علاج پر توجہ دے رہے ہیں۔
مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: