Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کا زیادہ فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کا کامیاب تجربہ

پاکستان نے ہائپرسونک بیلسٹک میزائل فتح ٹو کے توسیع شدہ فاصلے والے ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جدید نیویگیشن سسٹم اور جدید ایویونکس سے لیس یہ میزائل انتہائی درستگی سے اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مزید دیکھیے اس ویڈیو میں۔

شیئر: