مانسہرہ: جہاں معذور بچوں کا علاج کھلونوں اور کارٹونز سے ہوتا ہے
مانسہرہ: جہاں معذور بچوں کا علاج کھلونوں اور کارٹونز سے ہوتا ہے
ہفتہ 17 اکتوبر 2026 7:21
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں ایک ایسا منفرد طبی ادارہ موجود ہے جہاں مفلوج یا معذور بچوں کا علاج روایتی ادویات کے بجائے کھیل کود کے ذریعے کیا جاتا ہے۔ ادیب یوسفزئی کی رپورٹ