Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایلون مسک کی اڑنے کی صلاحیت رکھنے والی نئی ٹیسلا کار

ٹیسلا کے سربراہ ایلون مسک نے نئی سپورٹس کار ’روڈسٹر‘ متعارف کروا دی ہے جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ اس میں نصب تھرسٹرز اسے ہوا میں اڑنے کے قابل بنا سکتے ہیں۔ ٹیکساس میں سپیس ایکس کی ایک تقریب کے دوران پیش کی گئی اس گاڑی کے بعد اڑنے والی گاڑیوں کے خواب کو حقیقت بنانے کے لیے اب بھی کئی تکنیکی اور قانونی چیلنجز درپیش ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: