Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس میں پرتشدد مظاہرے،’ہر کوئی پولیس سے نفرت کرتا ہے‘

فرانس میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے ملک گیر احتجاجی مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں جس کے بعد اتوار کو ملک کے مختلف شہروں میں جلاؤ گھیراؤ، بڑے پیمانے پر لوٹ مار اور توڑ پھوڑ کے مناظر دکھائی دیے۔ ان ہنگاموں کے دوران سکیورٹی فورسز اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں جن کے نتیجے میں دارالحکومت پیرس سمیت کئی شہروں کی گلیاں کھنڈر کا منظر پیش کرنے لگی ہیں۔ مزید جانیں فرحان احمد خان کی اس رپورٹ میں

شیئر: