چین میں صارفین کا رجحان مہنگے مغربی برانڈز سے استعمال شدہ لگژری اشیا کی جانب بڑھنے لگا۔
شنگھائی کے رہائشی ایسی اشیا کی خریداری میں دلچسپی لے رہے ہیں جو پہلے استعمال ہو چکی ہوتی ہیں جبکہ مقامی برانڈز بھی صارفین کی توجہ حاصل کر رہے ہیں۔
مقامی ماہرین کا کہنا ہے کہ صارفین اب زیادہ خرچ کرنے کے بجائے کم قیمت میں بہتر چیز خریدنے کو ترجیح دے رہے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ