لارنس بشنوئی: جیل سے بالی وُڈ میں سنسنی پھیلانے والا گینگسٹر
لارنس بشنوئی: جیل سے بالی وُڈ میں سنسنی پھیلانے والا گینگسٹر
پیر 19 اکتوبر 2026 15:19
جیل میں قید ایک گینگسٹر سلاخوں کی پیچھے بیٹھا انڈیا میں کھلبلی کیوں مچا رہا ہے؟ سلمان خان، سدھو موسے والا سے لے کر ٹائگر شروف پر حملوں کے واقعات اور کنیکشن صرف ایک۔۔ آخر یہ لارنس بشنوئی کون ہے اور کیا چاہتا ہے؟ مزید جانیں ندا ممتاز کی اس ویڈیو میں