پاکستان کے سابق ارکان پارلیمنٹ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ کا حق کیوں دیا گیا؟
پاکستان کے سابق ارکان پارلیمنٹ کو تاحیات بلیو پاسپورٹ کا حق کیوں دیا گیا؟
پیر 19 اکتوبر 2026 22:14
اکستان کی سینیٹ نے پاسپورٹ ایکٹ 1974 میں ترمیم کا بل اتفاقِ رائے سے منظور کر لیا ہے، جس کے تحت قومی اسمبلی اور سینیٹ کے تمام سابق ارکان کو اپنی مدت ختم ہونے کے بعد بھی تاحیات آفیشل (بلیو) پاسپورٹ رکھنے کی قانوناً اجازت ہو گی۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں