بلند و بالا چٹانوں سے گرتا شفاف پانی اور وادیِ کھرمنگ کا پرسکون ماحول، گلگت بلتستان میں سکردو شہر سے قریباً 80 کلومیٹر دور واقع 'منٹھوکھا واٹر فال' قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو سیاحوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیتا ہے۔ 180 فٹ کی بلندی سے گرتی یہ آبشار نہ صرف دلکش مناظر پیش کرتی ہے بلکہ یہاں آنے والے سیاحوں کو قدرتی مناظر کے ساتھ ساتھ وادی کے پرسکون اور دلکش ماحول سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملتا ہے۔
اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ