Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

وینزویلا میں زلزلہ متاثرین کے لیے ثقافتی میلہ، مسکراہٹیں لوٹ آئیں

وینزویلا میں زلزلے سے متاثرہ بچوں کے چہروں پر مسکراہٹیں لوٹانے کے لیے ثقافتی میلے کا انعقاد کیا گیا۔ تین گھنٹے جاری رہنے والی اس تقریب میں بچوں اور بڑوں کی ہنسی گونجتی رہی، جس سے علاقے میں کئی ماہ سے چھائی اداسی کچھ دیر کے لیے ختم ہو گئی۔
یہ تقریب ساحل کے قریب  پلایا ویردے میں منعقد ہوئی، جہاں 7.2 اور 7.5 شدت کے زلزلوں سے متاثرہ عمارتوں سے بے گھر ہونے والے خاندان عارضی پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: