Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقوام متحدہ سے ’وومن فارمر ہیرو‘ کا اعزاز پانے والی آواران کی اقصیٰ میروانی

بلوچستان کے ضلع آواران کی اقصیٰ میروانی نے بنجر زمینوں کو زرخیز بنا کر اور دیہی خواتین کو بااختیار کر کے ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔وہ نہ صرف اپنے خاندان کی پہلی گولڈ میڈلسٹ ہیں، بلکہ اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن(ایف اے او) کی جانب سے دنیا کی 100 وومن ہیروز میں منتخب ہونے والی پہلی پاکستانی کسان بھی ہیں۔
اردو نیوز  کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: