Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کے ذریعے لُوٹی گئی رقم میں سے 50 لاکھ روپے اُن کے والد کو مل گئے

اسلام آباد کے سیکٹر جی ٹین میں خودکشی کرنے والی بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی طالبہ لائبہ اعجاز سے فراڈ کے ذریعے لُوٹے گئے زیادہ تر پیسے ان کے والد کو واپس کر دیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں اسلام آباد سے ’اردو نیوز‘ کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی۔

شیئر: