Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ریاض ایئرپورٹ حملے میں جان سے جانے والے رضوان اللہ، ’خواب دفن ہو گئے‘

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایئرپورٹ پر حوثیوں کے حملے میں مرنے والوں میں خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ کے رضوان اللہ بھی شامل تھے جو وہاں پورٹر کے طور پر کام کرتے تھے۔ انہوں نے سوگواران میں ضعیف والدین کے علاوہ ایک بیوہ اور تین کم سن بچے چھوڑے ہیں۔ ان کے والد کا کہنا ہے اس کا خواب تھا کہ خاندان کے لیے گھر بنائے جو ادھورا رہ گیا۔
’کل گاؤں کا ایک شخص سعودی عرب سے آیا تو مجھے رونا آ گیا کہ کاش میرا بیٹا بھی ایسے ہی آتا۔‘
ویڈیو رپورٹ

شیئر: