سہ ملکی سیریز کے راولپنڈی میں ہونے والے میچ میں عرفات منہاس نے پہلے بلے اور پھر بال سے انگلینڈ کو ہلا کر رکھ دیا، 59 رنز کی شاندار اننگز کے بعد اپنی گیند سے انگلش بیٹرز کو سخت مشکلات سے دوچار کیا اور چھ وکٹیں اڑائیں اور انگلینڈ کے خلاف دوسرے میچ میں پاکستان کی فتح میں سب سے اہم کردار ادا کیا۔
21 سالہ کرکٹر کا تعلق کس شہر سے ہے، کرکٹ کی طرف کیسے آئے اور اب تک کتنے اعزاز حاصل کر چکے ہیں۔
جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں