پاکستان اور ایران کے مابین سرحدی گزرگاہوں سے تجارتی سرگرمیاں گزشتہ چند دنوں سے مکمل طور پر معطل ہیں جس کے باعث بالخصوص ’گبد‘ بارڈر پر مال بردار ٹرکوں اور کنٹینرز کی لمبی قطاریں لگ گئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق بارڈر کی بندش کے باعث دونوں جانب سینکڑوں ٹرک پھنسے ہوئے ہیں اور تاجروں کو شدید مشکلات و مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ