ڈاکٹر میاں بیوی نے اسلام آباد کے آئی ایٹ سیکٹر میں ایک ایسی کافی شاپ کھولی ہے جو کسی دکان کے بجائے گاڑی کے اندر ہے، شوہر ہاٹ اور اہلیہ کولڈ کافی بنانے کی ماہر ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ انویسٹمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے شاپ نہیں لی مگر کَریج ہے جو کہ انویسٹمںٹ سے بڑی چیز ہے۔
اردو نیوز کے نامہ صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ