گلگت بلتستان کے ضلع سکردو میں واقع باشو ویلی اکتوبر کے خنک موسم میں سیاحوں کی خصوصی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جہاں ملک بھر سے سیاحوں کی بڑی تعداد رخ کر رہی ہے۔ بلند و بالا پہاڑوں کے دامن میں بسی اس وادی کی اصل خاص بات کیا ہے، یہ کہاں واقع ہے اور کیوں سیاحوں کے لیے ایک پُرکشش مقام بن چکی ہے؟
آئیے جانتے ہیں صالح سفیر عباسی کی اس ویڈیو رپورٹ میں