Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لکھنؤ کے ’ٹنڈے کباب‘ ہر خاص و عام میں مقبول

لکھنؤ اپنے لذیذ کھانوں کے لیے مشہور ہے اور یہاں کے ٹنڈے کباب کا ذائقہ خاص و عام میں مقبول ہے۔ ان تاریخی کبابوں کو حاجی مراد علی نے متعارف کرایا تھا جس کے بعد ان کے خاندان نے اس کاروبار کو آگے بڑھایا۔ ان منفرد کبابوں کے بارے میں جانیے یوسف تہامی کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: