Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایموجی حجاب کی منظوری

ریاض۔۔۔۔16سالہ سعودی لڑکی ریوف الحمیضی نے کہا ہے کہ اسے اس بات کی خوشی ہے کہ ایپل کمپنی کی جانب سے آئی فون پر حجاب استعمال کرنیوالی خواتین کیلئے ایموشن کے اجرا کی منظوری سے مل گئی ہے۔ کوششیں کامیاب ہوئیں۔ برطانوی جریدے انڈپنڈنٹ نے رپورٹ میں بتایا کہ الحمیضی کو یقین ہے کہ اپلیکیشن میں حجاب ایموجی کو جگہ ملے گی۔سعودی لڑکی ریوف الحمیضی دنیا بھر کی لاکھوں خواتین کی طرح محجب خواتین کی نمائندہ علامت آئی فون پر نمایاں کرانے کی مہم چلائے ہوئے تھی۔

شیئر: