ایسے وقت میں جب جنگ بندی کے لیے مذاکرات تعطل کا شکار ہو گئے ہیں اور اسرائیل کے جنوبی شہر رفح پر حملے جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا کہ امن کی ذمہ داری عسکریت پسند تنظیم حماس پر عائد ہوتی ہے۔
پاک افغان سرحد پر آمدروفت کے لیے پاسپورٹ اور ویزے کی شرط کے خلاف چمن میں گذشتہ ساڑھے چھ ماہ سے دھرنا دیا جارہا ہے۔
کُک کی جانب سے تیل اتنی مقدار میں ڈالا جاتا ہے کہ تیل توے سے باہر گرنے کے قریب پہنچ جاتا ہے۔
رابطہ کمیٹی کے تحلیل ہونے کے بعد ایڈہاک کمیٹی نے متفقہ طور پر سنیچر کو ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو پارٹی کا چیئرمین منتخب کر لیا ہے۔
مدینہ منورہ میں پاکستان حج مشن کے ذمہ دار احمد ندیم خان نے کہا ہے کہ ’تمام پاکستانی عازمین مدینہ منورہ میں موجود ہیں‘۔
انڈیا کے وزیر جہاز رانی سربانندا سونوال کا کہنا تھا کہ ’ چابہار پورٹ کی اہمیت انڈیا اور ایران کو ملانے والی آبی گزگاہ سے زیادہ ہے۔‘
امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ اسرائیل کے رفح پر حملے سے صرف ’انارکی‘ بڑھے گی اور حماس کا خاتمہ نہیں ہو گا۔
انڈین اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ پاپ سٹار ٹیلر سوئفٹ سے لے کر اداکارہ ایشوریہ رائے تک متعدد شخصیات سے متاثر ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ٹی20 کرکٹ کے سب سے کامیاب کپتان بن گئے ہیں۔ انہوں نے بطور کپتان 78 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں۔
محققین نے سولر پینلز کی کارگردگی کو بہتر بنانے کے لیے تحقیق کی ہے جس سے شمسی توانائی کی مدد سے بجلی کی پیداوار میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
رات کو دیر تک جاگنے سے جسم کو نیند میں داخل کرنے اور پھر نیند سے بیدار کرنے والے قدرتی سائیکل یعنی کارکیڈین ردھم میں خلل پڑ جاتا ہے۔