Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارسلونا اوزل کو ساڑھے 3 لاکھ پونڈ ہفتے معاوضہ دیگا

 
لندن: بارسلونا کا لیجنڈ فٹبالر میسوت اوزل کو شامل ہونے پر 3 لاکھ 50 ہزار پونڈ ہفتہ کا معاوضہ دیا کرے گا۔ اطلاعات کے مطابق بارسلونا چاہتا ہے کہ مانچسٹر یونائیٹڈ کے ساتھ معاہدہ نہ کرے۔ اوزل کا آرسنل کے ساتھ معاہدہ موسم گرما میں ختم ہو رہا ہے جس کا مطلب یہ ہوا کہ اوزل یکم جنوری سے کسی بھی غیر ملکی کلب کے ساتھ معاہدے کیلئے آزاد ہے۔
مزید پڑھیں:میسی کا بارسلونا سے نیا معاہدہ، 5لاکھ پونڈ فی ہفتہ تنخواہ
 آرسنل کے سربراہ آرسینی وینگر نے حال ہی میں انکشاف کیا تھا کہ کلب اوزل کو خریدنے پر غور کررہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اوزل بارسلونا جوائن کرنے پر پہلے ہی رضامند ہوچکے ہیں۔ 

شیئر: