Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سامسنگ گلیکسی جے 5 پرائم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

سامسنگ کمپنی کے اسمارٹ فون گلیکسی جے 5 پرائم کی تفصیلات لیک ہو کرسامنے آ گئی ہیں۔لیکس کے مطابق فون میں 5 انچ آئی پی ایس ڈسپلے ، اینڈرائڈ نوگیٹ آپریٹنگ سسٹم ، کاڈ کور کورٹیکس پراسیسر، 3 جی بی ریم اور 16 جی بی اسٹوریج دیا جائے گا۔ اسٹوریج کو میموری کارڈ کی مدد سے بڑھایا جا سکے گا۔کیمرہ سیٹ اپ میں 13 میگا پکسل کا بیک کیمرہ اور 8 میگا پکسل کا فرنٹ کیمرہ دیا جائے گا۔ فنگر پرنٹ سینسر کو ہوم بٹن میں شامل کیاجائے گا۔فون کی بیٹری2500  ملی ایپمئر آورز کی ہو گی۔اسمارٹ فون کی قیمت اور لانچنگ کی تاریخ سے متعلق کوئی اعلان سامنے نہیں آیا ہے۔
 

شیئر: