Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کیلئے 'مدرٹریسا' ایوارڈ

بالی وڈاور ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ پرینکا چوپڑاکوسماجی خدمات پر' مدرٹریسا' ایوارڈ دیاگیاہے۔یہ ایوارڈ انہیں شامی بچوں کیلئے کی جانےوالی خدمات پر دیاگیاہے۔ پرینکا کا یہ ایوارڈ ان کی والدہ مدھو چوپڑا نے وصول کیا۔ انہوں نے بیٹی کو ملنے والے ایوارڈ کو باعث فخر قرار دیا۔ واضح رہے کہ پرینکا اقوام متحدہ کی خصوصی سفیر کے طور پر رواں برس عمان شہر میں شامی پناہ گزیںبچوں کے کیمپ میں ان سے ملنے گئی تھیں جہاں انہوں نے بچوں کےساتھ وقت گزاراتھا۔
 

شیئر: