Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عوام کیلئے 80ارب ریال کی سبسڈی.... شہ سرخیاں

پیر 8جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی سرخیاں کچھ اس طرح رہیں:۔

٭ عوام کیلئے 80ارب ریال کی سبسڈی، مقامی شہری سلمان کے دل میں
٭ ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے چھٹکارا پانے کیلئے 11حیلے تیار
٭ ایرانی حکمراں بچوں کو ہلاک ، طلباءاور قیدیوں پر جبر و تشدد کررہے ہیں
٭ طائف میں خدمات کی نئی عمارت 90روز میں مکمل ہوجائیگی
٭ پانی کے بلوں میں اضافہ ، صارفین کا شکوہ، 5تبدیلیاں اس کا باعث بنی ہیں، نیشنل واٹر کمپنی
٭ مہنگائی الاﺅنس اقتصادی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عبوری ہیں
٭ نجی اداروں نے بھی شاہی فرامین کا اثر قبول کرتے ہوئے مقامی شہریوں کیلئے مہنگائی الاﺅنس کے فیصلے کرلئے
٭ ایران میں عظیم تحریک کاروں کے مطالبات 1999ءاور 2009ءکے مطالبات سے آگے بڑھ گئے 
٭ مظاہروں سے ایران اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبور ہوجائیگا، فرانسیسی میڈیا
٭ ایٹمی معاہدے میں جلد تبدیلیاں ہونگی، امریکہ
٭ دسیوں حوثیوں نے خود کو المخا میں یمنی حکومت کے حوالے کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: