Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی کابینہ نے وزارت زراعت..... سعودی اخبار کی شہ سرخیاں

بدھ 17جنوری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع والے عربی اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں

٭ سعودی قیادت نے دہشتگردی کیخلاف عراق او راسکے عوام کو بھرپور تعاون کا یقین دلادیا
٭ سعودی کابینہ نے وزارت زراعت کو اپنی زمینیں ٹھیکے پر دینے کی اجازت دیدی
٭ 9ماہ کے دوران تجارتی شعبے کا بینک کریڈٹ 319ارب ریال تک پہنچ گیا، 4.5فیصد کا اضافہ
٭ بِٹ کوئن کے خلاف چین کی کمر توڑ کارروائی،کرنسی کی قدر گھٹ کر 12ہزار ڈالر سے کم رہ گئی
٭ قطر حصص مارکیٹ کو ایک سال کے دوران 74ارب ریال کی مارکیٹ ویلیو میں کمی کا سامنا
٭ کرنسیوں کے حوالے سے خاموش عالمی جنگ شروع، ڈالر کی قدر گھٹنے لگی، نئی کرنسی کی قدر بڑھنے لگی
٭ مستقبل کی گاڑی بغیر ڈرائیو رکے 10لاکھ میل کا فاصلہ طے کریگی
٭ بجلی بل گھٹانے والے آلات پر پابندی، تجارتی جعلسازی کے انسداد کا قانون موثر کردیا گیا
٭ الیکٹرانک گاڑیوں پر بین الاقوامی کمپنیاں 90ارب ڈالر کا سرمایہ لگائیں گی
٭٭٭٭٭٭٭٭\

شیئر: