Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنگترہ کینسر سے محفوظ رکھنے کے لیے مفید‎

کیا آپ جانتے ہیں کہ سنگترے میں کینسر سے محفوظ رکھنے کی خصوصیات پائی جاتی ہیں . سنگترے کا بیرونی چھلکا جلد کے سرطان کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کردیتا ہے  . ایری زونا یونیورسٹی کے ایک جائزے کے مطابق سنگترے ، نارنگی اور لیموں کے چھلکوں میں اس قسم کے طاقتور مرکبات پائے جاتے ہیں جو جسم میں زہریلے مادوں کو ختم کرنے والے خامروں کی پیداوار کو بڑھا دیتے ہیں  . اس طرح یہ جسم میں کینسر کے سیلز بننے اور پھیلنے سے روکتے ہیں .  ان چھلکوں کو سلاد اور چٹنی وغیرہ کے طور پر غذا کا حصہ بنایا جا سکتا ہے . 

شیئر: