Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

باغی ٹو کا ایکشن سے بھرپور ٹریلرٖ

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹنی کی نئی فلم باغی ٹو کاایکشن سے بھرپور فلمی ٹریلر جاری کردیاگیاہے ۔ ٹریلر سے ہی ایکشن سے بھرپور فلم کی کہانی بیان ہورہی ہے۔ رومانوی ایکشن ڈرامہ فلم میں ٹائیگر شروف ایکشن ہیرو کےروپ میں  دشمن پر وار کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ اداکارپرتیک ببر، رندیپ ہودا اور منوج باجپائی  بھی ٹریلر میں دکھائی دے رہے ہیں۔فلم سال 2016 میں ریلیز ہونےوالی باغی کا سیکوئل ہے جسے مارچ میں ریلیز کیاجائےگا۔ فلم کا پوسٹر جاری کیا جا چکاہے۔
 

شیئر: