Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسرائیل کی بیت المقدس کے کلیسائوں پر قبضے کی کوشش

مقبوضہ بیت المقدس۔۔۔ اسرائیل   مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں واقع کلیسائوں کی پراپرٹی  کو بھاری ٹیکس لگا کر قبضے میں لینے کی کوشش کر رہا ہے۔عیسائیت کمیشن کے سیکرٹری جنرل حنّی عیسی  نے کہا ہے کہ اسرائیل یہ جانتے بوجھتے کہ ہم اس مالیت کی ادائیگی نہیں کر سکتے کلیسائوں سے ماضی سے متعلق تقریباً 191 ملین ڈالر ٹیکس کا تقاضا کر رہا ہے تاکہ اس  چال کے  ذریعے کلیسائوں کی اراضی پر قبضے  کر سکے۔واضح رہے کہ کلیسیائوں کی پراپرٹی میں اراضی، دکانیں، اسکول، ہسپتا  ل اور ہوٹل بھی شامل ہیں۔

شیئر: