Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لالی وڈ کی 'موٹرسائیکل گرل'

لالی وڈ کی نئی فلم ' موٹرسائیکل گرل' کی پہلی جھلک پیش کردی گئی ۔اس فلم میں پاکستان کی مشہور اداکارہ سوہائے ابڑو مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔وہ پاکستانی لڑکی زینتھ کا کردارادا کر رہی ہیں ۔ زینتھ تنہا موٹرسائیکل پر پاکستان کے مختلف علاقوں کا سفر طے کرچکی ہیں ۔وہ پہلی پاکستانی خاتون ہیں جنہوں نے یہ حیرت انگیز سفر موٹرسائیکل پر طے کیاہے۔
 

شیئر: