Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایٹمی پلانٹ کی تیاری میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے

واشنگٹن: امریکی وزیر توانائی ریک پیری نے کہا ہے کہ پر امن مقاصد کے لئے ایٹمی پلانٹ تیار کرنے میں سعودی عرب کا ساتھ دینا چاہئے۔
مزید پڑھیں:امریکہ، سعودی عرب کو 6600ٹاؤمیزائل دے گا
 امریکہ کو چاہئے کہ ایٹمی عدم پھیلاؤ کی شرائط کے ساتھ سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب ایٹمی پلانٹ بنانے کا منصوبہ رکھتا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے روس یا پھر چین اس کی مدد کرسکتے ہیں۔میرا خیال ہے کہ ہمیں اپنے سعودی دوستوں کے ساتھ اس حوالے سے گفتگو کرنی چاہئے۔
ولی عہد کا دورہ امریکہ، تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
 

شیئر: