Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنبیر کپورنے ڈائیٹنگ شروع کر دی

بالی وڈ ہیرو رنبیر کپور ان دنوں اپنا وزن کم کرنے کیلئے سخت ڈائیٹنگ کررہے ہیں۔ انہوں نے روٹی اور چاول کھانا چھوڑدیاہے۔ وہ فلم براہمسترا' کی شوٹنگ کررہے ہیں جس کیلئے وہ پرہیزی غذا استعمال کررہے ہیں۔ فلم براہمسترا' میں وہ امیتابھ بچن اور عالیہ بھٹ کےساتھ دکھائی دیں گے۔ واضح رہے کہ رنبیر کپور نے حال ہی میں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کیلئے اپنے جسمانی وزن میں اضافہ کیاتھا تاہم اب اگلی فلم کیلئے وہ وزن میں کمی لانے کیلئے جتن کررہے ہیں۔
 

شیئر: