Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فزکس کا نوبل ایوارڈ 3سائنسدانوں کو دیدیا گیا

بدھ 3اکتوبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے امریکی صدر کیساتھ اپنے ٹیلیفونک مذاکرات کے نتائج سے کابینہ کو مطلع کیا
٭ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسپین کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا
٭ یمنی ریال کو دیوالیہ ہونے سے روکنے کیلئے سعودی عرب کی طرف سے 200ملین ڈالر کا عطیہ 
٭ ایرانی دہشتگردی کو لگام لگانے کیلئے فرانس کے سخت اقدامات
٭ عراقی پارلیمنٹ نے کردستانی قومی اتحاد کے امیدوار ”برہم صالح“ کو ملک کا صدر منتخب کرلیا
٭ امریکہ نے شامی نظام کی قانونی حیثیت کو شامی بحران کے حل میں سنجیدگی کے مظاہرے سے جوڑ دیا
٭ اسپیکر نے استعفیٰ نہ دیا تو الجزائری صدرپارلیمنٹ تحلیل کردیں گے
٭ لبنان کا شمالی علاقہ ” بعلبک الرمل“ ملک کے بڑے مطلوبین کی پناہ گاہ بن گیا
٭ فزکس کا نوبل ایوارڈ لیزر کے دقیق استعمال کو سنوارنے والے 3سائنسدانوں کو دیدیا گیا
٭ عراق کی آبادی 38ملین تک پہنچ گئی، 50فیصد آبادی نوجوانوں پر مشتمل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: