Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

22دسمبرہفتہ:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹر کا ریال ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان36 روپے79 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے40پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے68پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے89پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا09پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے16پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے27پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان:35روپے98پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔ 18روپے21پیسے (فیس18ریال)٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے34پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا11پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے34پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 11پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان:36روپے41پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔ 18روپے37پیسے (فیس18ریال)٭بنگلہ دیش۔22ٹکا16پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے48پیسے(فیس صفرریال) ٭ نڈیا۔18 روپے32پیسے (فیس17ریال)٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے01پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔17روپے72پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )
 

شیئر: