سندھ ہائی کورٹ نے پیر کو شوگر انکوائری کمیشن کے خلاف ملز مالکان کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے کمیشن اور اس کی جاری انکوائری رپورٹ کو کالعدم قرار دے دیا۔
عدالت نے متعلقہ اداروں کو چینی کی قلت اور قیمتوں میں اضافے سے متعلق آزادانہ نئی تحقیقات کرنے کا حکم بھی صادر کیا۔
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر بننے والے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ کے خلاف 20 سے زائد شوگر ملز مالکان نے اس انکوائری کمیشن کی تشکیل اور رپورٹ کو سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
مزید پڑھیں
-
چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے کا حکمNode ID: 484476
-
’شوگر کمیشن نے فیصلہ نہیں، فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ دی ہے‘Node ID: 486411
-
چینی کمیشن: اپیلوں کا فیصلہ تین ہفتوں میں کرنے کا حکمNode ID: 492146