Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ 16 فروری کو سعودی ریال کا ریٹ

سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن مراکز کے مطابق بدھ 16فروری کو سعودی ریال کا ریٹ ذیل میں درج کیا گیا ہے۔
پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کے لیے ریال کا ریٹ، ٹرانزیکشن مرکز کا نام اور ٹرانسفر فیس کے ساتھ  اس پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس(واٹ)کی تفصیلات بھی ذیل میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
پاکستان
فوری(بینک الجزیرہ): 46 روپے35 پیسے،
 فیس:10 ریال
ایس ٹی سی پے :46 روپے27 پیسے، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):46 روپے20 پیسے، فیس :10 ریال 
ویسٹرن یونین:  46روپے41 پیسے، فیس: 23 ریال
منی گرام: 45 روپے 57 پیسے، فیس :23 ریال
ٹیلی منی(اے این بی):45 روپے 91 پیسے، فیس :15 ریال

انڈیا
فوری(بینک الجزیرہ):19 روپے75 پیسے،
 فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):19 روپے 64 پیسے، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے:19 روپے 65 پیسے، فیس:17.25ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک): 19 روپے 57 پیسے، فیس:20ریال
ویسٹرن یونین (ارسال):19 روپے74 پیسے،  فیس:17.25ریال 
منی گرام:19 روپے 55 پیسے، فیس: 23ریال 
بنگلہ دیش
فوری(بینک الجزیرہ):22ٹکا 69 پویشہ، 
فیس:10 ریال
انجاز بینک(بینک البلاد):22ٹکا 35 پویشہ، فیس:15ریال
ایس ٹی سی پے : 22 ٹکا 71 پویشہ، فیس:17.25 ریال
تحویل الراجحی(الراجحی بینک):22 ٹکا41 پویشہ، فیس:20ریال
ٹیلی منی(اے این بی ):22 ٹکا 30 پویشہ، فیس:19 ریال
ویسٹرن یونین(ارسال):22 ٹکا 80 پویشہ، فیس:17.25 ریال
منی گرام:22 ٹکا 76 پویشہ، فیس:18.50ریال

بنگلہ دیشی کرنسی کو ٹکا ،پیسے کو پویشہ کہتے ہیں۔

شیئر: