Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاندی گوشت، جو پکانے سے پہلے دھوپ میں سکھایا جاتا ہے

’لاندی گوشت‘ بلوچستان کے سرد علاقوں کی منفرد خوراک ہونے کے علاوہ قدیم ثقافت کا حصہ بھی ہے- چربی اور فربہ جسم والے دنبے کے گوشت کو نمک لگا کھلی فضا میں لٹکا دیا جاتا ہے جو تقریباً ایک ماہ میں مکمل خشک ہو جاتا ہے۔ یہ خشک گوشت مختلف طریقوں سے پکا کر کھایا جا سکتا ہے۔ لاندی کا گوشت کیسے تیار ہوتا ہے، جانیے زین الدین احمد کی اس رپورٹ میں
 

شیئر: