Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کے قیمتی انگور جن کا ایک گچھا ہزاروں ین میں بکتا ہے

جاپان میں ’شائین مسکت‘ کے نام سے قیمتی انگور کاشت کیے جاتے ہیں جن کا ایک گچھا ایک سو ڈالر سے زائد کی قیمت میں فروخت ہوتا ہے۔ جاپانی کسانوں کو خدشہ ہے کہ چین کہیں اسی طرح کے انگور مارکیٹ میں نہ لے آئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: