Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ترکی میں 198 غیر قانونی گرفتار

انقرہ۔۔۔ترکی کے مختلف علاقوں سے غیر قانونی طریقے سے موجود 198 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ازمیر کی تحصیل   چشمہ کے کھلے سمندر میں غیر قانونی طریقے سے یونان جانے کے خواہاں 46 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔کوسٹ گارڈ  کے ہیلی کاپٹر وں نے آلا چاتی کے جنوب میں ربڑ کی کشتیوں میں سوار افراد کو پتہ چلائے جانے کے بعد حراست میں لے لیا گیا۔

شیئر: