Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ: ٹریفک حادثہ، 6ہلاک، 6زخمی

مکہ مکرمہ .... خلیص مکہ میں خوفناک ٹریفک حادثے میں 6افراد ہلاک اور اتنی ہی تعداد میں زخمی ہوگئے۔ حادثہ برق رفتاری کی وجہ سے ہوا۔ بس اور کار میں ٹکر ہوگئی تھی۔ ایک زخمی کی حالت نازک ہے۔2کو درمیانے درجے کے زخم آئے۔ 3کو موقع پر مرہم پٹی کرکے فارغ کردیا گیا۔
 

شیئر: