Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عازمین کیلئے احتیاطی تدابیر

مکہ مکرمہ ..... وزارت صحت کے ذرائع کا کہناہے کہ عازمین حج احتیاطی تدابیر اختیار کریں ۔گھروں سے باہر جاتے وقت دوپہر کے اوقات میں چھتری کا استعمال لازم کریں۔ ذرائع کا کہناہے کہ ان دنوں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں موسم نسبتاً گرم ہے اسلئے عازمین لو لگنے سے بچنے کیلئے سایہ دار مقامات کا انتخاب کریں تاکہ بہترین طریقہ سے فریضہ حج ادا کرسکیں۔

شیئر: