Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: سونا 60706روپے فی تولہ

کراچی.... سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا اور 10گرام سونے کی قیمت 52101رہی جبکہ ایک تولہ سونے کی قیمت 60706رہی۔واضح رہے کہ گزشتہ2 ہفتوں سے سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد اس ہفتے کے آغاز پرکمی واقع ہونا شروع ہوئی تھی ۔ ہفتے سے قیمت میں ایکبار پھر اضافہ شروع ہوگیا ۔دیکھنا یہ ہے کہ پیر کو مارکیٹ کھلنے پر کیا اثرات سامنے آتے ہیں۔
 

شیئر: