روٹ ٹو مکہ: انڈونیشیا سے عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی
روٹ ٹو مکہ: انڈونیشیا سے عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ پہنچ گئی
پیر 13 مئی 2024 17:05
مکہ روٹ انیشیٹو کے تحت انڈونیشیا سے عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی ۔ شہزادہ محمد بن عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر عازمین کا استقبال کیا جا رہا ہے ۔