Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دمشق میں معاشی بحران دھماکہ خیز

اتوار 10فروری2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط‘ ‘کی شہ سرخیاں 
٭ دمشق میں معاشی بحران دھماکہ خیز، محبان شام مسئلہ حل کرنے سے قاصر
٭ ایران کی جانب سے لبنان کیلئے اسلحہ کی پیشکش پر مغربی ممالک برہم
٭ ادلب میں روس اور ترکی حل پیش کرنے کے سلسلے میں ایک دوسرے پر سبقت لیجانے کیلئے کوشاں
٭ القاعدہ کو اسلحہ سپلائی کرنے کے دعوﺅں کو عرب اتحاد برائے یمن نے مسترد کردیا
٭ سوڈانی بحران پر قابو پانے کیلئے خصوصی فارمولا، سابق وزیراعظم کے زیر قیادت 52سوڈانی شخصیات پیش پیش
٭ الجیریا کے”الموالاة“ گروپ نے عبدالعزیز بوتفلیقہ کو 5ویں بار ملک کا صدر منتخب ہونے کیلئے نامزد کردیا
٭ مراکش نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے اپنے سفیر طلب کرنے کی تردید کردی
٭ عمرو موسیٰ نے آئین میں ترمیم کے سنگین نتائج سے خبردار کردیا
٭ عرب پارلیمنٹ کے اسپیکر نے عرب اتحاد و یکجہتی کا نیا وژن پیش کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ مصر نے فلسطینی گروپوں کو میدان میں معاملات ٹھنڈے رکھنے پر آمادہ کرلیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: