Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الحائط میں ایک دکان سربمہر

حائل ۔۔۔ وزارت محنت و سماجی بہبود حائل شاخ کے افسران نے چھاپہ مار کر 15دکاندارو ںکو انتباہ جاری کردیا۔ 9خلاف ورزیاں ریکارڈ کیں او رایک دکان سربمہر کردی۔ غیر ملکی کارکن کو حائط کمشنری کے متعلقہ ادارے کی تحویل میں دیدیا گیا۔ یہ سعودائزیشن قانون کی خلاف ورزی کا مرتکب پایا گیا تھا۔ وزارت کے ڈائریکٹر جنرل نے انتباہ دیا ہے کہ چھاپوں کا سلسلہ حائل کی تمام کمشنریوں میں جاری رہیگا۔ لیبر مارکیٹ کو منظم کرنے کیلئے مختلف اوقات میں چھاپے مارے جائیں گے۔ 
 

شیئر: