مسیحی گلوکاروں کا یوم آزادی کے لیے ملی نغمہ اتوار 11 اگست 2019 11:23 پاکستان کی مسیحی برادری بھی یوم آزادی بھرپور طریقے سے منانے کے لیے پرجوش ہے، مسیحی گلوکاروں نے اپنے ملک سے محبت کے اظہار کے لیے خصوصی ملی نغمہ تیار کیا ہے آب بھی سنیے اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ شیئر: واپس اوپر جائیں