Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے دیہی علاقوں میں پلنے والے جانوروں کی دنیا میں مانگ!

پاکستان کے دیہی علاقوں میں پلنے والے جانوروں اور ان کے گوشت کی مقامی اور بین الاقوامی سطح پر بڑی مانگ ہے۔ لیکن اس کے باوجود پاکستان کا بین الاقوامی حلال گوشت مارکیٹ میں حصہ بہت ہی کم ہے۔ اس کی وجہ کسانوں کی جانب سے جدید فارمنگ کے طریقوں کا کم استعمال ہے۔ مزید دیکھیے شازیہ بھٹی کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔۔۔۔

شیئر: