Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نئی دہلی میں موبائل ٹیسٹنگ وین سے کورونا ٹیسٹ

انڈیا میں کورونا سے اب تک ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔  حکومت اس وبا پر قابو پانے کے لیے موبائل ٹیسٹنگ فیسیلٹی شروع کی ہے۔۔دہلی میں ایسے ہی ایک موبائل ٹیسٹنگ وین سے لوگ لائن میں کھڑے ہو کر کورونا کا ٹیسٹ کروا رہے ہیں۔۔اس حوالے سے دیکھیے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: