Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایئر انڈیا کا 300 سے زائد سینیئر عملہ موبائل بند کر کے چُھٹی پر کیوں چلا گیا؟

ایئر انڈیا ایکسپریس ایئر لائن کو بڑی تعداد میں ملازمین چھٹی پر جانے کے باعث 86 کے قریب بین الاقوامی اور لوکل پروازیں منسوخ کرنی پڑ گئیں۔ بدھ کے روز ایئر انڈیا ایکسپریس کا 300 کے قریب سینیئر عملہ اپنے موبائل فونز بند کر کے سِک لیو (بیماری کی چھٹی) پر چلا گیا جس کے باعث کمپنی کو اپنی متعدد پروازیں منسوخ کرنا پڑیں۔ مزید تفصیل اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: