Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ٹڈیوں کے حملوں سے کاشتکار پریشان

پاکستان میں ٹڈیوں کے حملوں سے لاکھوں ایکڑ رقبے پر زیر کاشت اور تیار فصلیں تباہ ہو رہی ہیں۔ بلوچستان کے ضلع مستونگ سے زین الدین احمد کی اس ڈیجیل ویڈیو میں دیکھیے کہ ٹڈیاں کس طرح سیب، آڑو، زرد آلو، گندم کی فصلوں پر یلغار کر رہی ہیں اور اس صورتحال سے کاشتکار کتنے پریشان ہیں؟

شیئر: