Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لاس اینجلس ایئرپورٹ پر زلزلہ، طیارے کو لینڈنگ منسوخ کرنا پڑی

امریکی شہر لاس اینجلس کے ایئرپورٹ پر ایک مسافر طیارہ لینڈنگ کے بالکل قریب تھا کہ اچانک 5 شدت کے زلزلے نے زمین ہلا دی۔ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے بروقت خطرے کو بھانپتے ہوئے پائلٹ کو زلزلے کی اطلاع دی اور فوری طور پر لینڈنگ منسوخ کر کے طیارے کو دوبارہ فضا میں چکر لگانے کی ہدایت کی، جس کی آڈیو اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

شیئر: